متصل الحروف

قسم کلام: صفت ذاتی

معنی

١ - (بدیع) صنائع لفظی میں سے وہ صنعت جس میں سب حروف ملا کر لکھے جائیں۔

اشتقاق

معانی صفت ذاتی ١ - (بدیع) صنائع لفظی میں سے وہ صنعت جس میں سب حروف ملا کر لکھے جائیں۔